پاکستان نے روس یوکرین تنازع حل کرنے کا فارمولا دے دیا

اسلام آباد : پاکستان نے روس یوکرین تنازع حل کرنے کا فارمولا دے دیا جس میں جنگ بندی ، مذاکرات اور پچھلے معاہدوں پر عمل درآمد کی تجویز دی گئی۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقبل مندوب منیر اکرم نے جیو مزید پڑھیں

قطر:جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون کو شکایت کرنا مہنگا پڑ گیا

دوحہ: قطر میں جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون ورلڈ کپ آفیشل کو اپنے ساتھ ہونے والی اس زیادتی کی شکایت کرنا مہنگا پڑ گیا۔ الٹا اسے ہی 100کوڑوں اور 7سال قید کی سزا کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ مزید پڑھیں

پشاور میں تین پہیوں والی گاڑیوں کی تیاری و فروخت پر پابندی عائد

پشاور:پشاور میں تین پہیوں والی گاڑیوں کی تیاری و فروخت پر پابندی عائد کردی گئی۔محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق موٹر کیب رکشہ، موٹر سائیکل رکشہ اور کارگولوڈر کو جاری مینو فیکچرنگ لائسنس اور این اوسی مزید پڑھیں

کراچی، شہری کو گاڑی سے اتار کر بےدردی سے قتل کر دیا گیا

کراچی : کراچی میں جب ریور روڈ پر نامعلوم مسلح ملزمان نے ایک شخص کو کہیں سے لاکر گولیاں مار کر بےدردی سے قتل دیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص کو بےدردی سے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کسی لیبارٹری سے نہیں، ووہان مارکیٹ سے پھیلا، تحقیق

بیجنگ: کورونا وائرس کسی لیبارٹری سے نہیں بلکہ چین کے شہر ووہان کی ایک وائلڈ لائف مارکیٹ سے پھیلا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات بین الاقوامی سائنسدانوں ی دوبڑی تحقیقی رپورٹس میں سامنے آئی۔ نئی تحقیقی رپورٹس میں بتایا گیا کہ مزید پڑھیں