اوورسیز پاکستانیوں کا ملکی معیشت میں کلیدی کردار ہے ‘میئر ہنسلو بارو آف لندن افضال کیانی

لاہور(رپورٹ:آصف سلیم مٹھا) میئر ہنسلو بارو آف لندن کے میئر افضال کیانی نے کہا ہے کہ حکومت اوورسیز پاکستانیوں کو سرمایہ کار ی کیلئے راغب کرنے کیلئے خصوصی سکیمیں شروع کرے ،اوورسیز پاکستانیوں کا ملکی معیشت میں کلیدی کردار ہے مزید پڑھیں

’نوازشریف ترقی کا سفرشروع کرنے کیلئے وطن واپس جارہے ہیں‘ن لیگ کی اہم میٹنگ ختم

لندن(شوکت ڈار)شہباز شریف اور مریم نواز کے لندن پہنچنے کے بعد مسلم لیگ ن کی اہم بیٹھک ہوئی جس میں نوازشریف کی وطن واپسی سے متعلق تبادلہ خیال ہوا، شہبازشریف کا کہناہے کہ نوازشریف ترقی کا سفرشروع کرنے کیلئے وطن مزید پڑھیں

وزارت داخلہ کے 49 ممالک میں تعینات ملازمین کو 14 ماہ سے تنخواہ نہ مل سکی

( رپورٹ اعجاز افضل شیخ )پاکستان کے وزارت داخلہ کے 49 ممالک میں تعینات ملازمین کو 14 ماہ سے تنخواہ نہ مل سکی ، مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کے 49 ممالک میں دفاتر ہیں جو کہ ہائی کمشنر اور قونصلیٹ مزید پڑھیں

شہباز شریف دور میں لاپتہ افراد کی تعداد بڑھ رہی ہے: چودھری پرویز الہٰی

لاہور:سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی سے سابق ارکان اسمبلی نے ملاقات کی اس موقع پر سابق چیئرمین شکایت سیل زبیر احمد خان کے اغوا کی بھرپور مذمت کی گئی۔ مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الہٰی نے گفتگو مزید پڑھیں

توشہ خانہ فوجداری کیس: قانونی تقاضے پورے کر کے کیس چلایا جائے گا،عدالت

اسلام آباد: اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن میں توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت عمران خان کی عدم پیشی کی وجہ سے دوپہر 2 بجے تک ملتوی کردی گئی ہے۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے توشہ مزید پڑھیں