کیا نواز شریف سنجیدہ بیمار ہیں…؟

رپورٹ: آصف سلیم مٹھا
ڈاکٹر کی تازہ رپورٹ کے مطابق
امریکی ماہر امراض قلب نے کہا کہ نوازشریف شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں جو پاکستان جانے سے مزید بڑھ جائے گا۔

اس کے علاوہ ڈاکٹر فیاض شال نے مزید کہا کہ نواز شریف گردے اور شوگر کی بیماری کا بھی شکار ہیں،اُن کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان کی سرجری بھی ضروری ہے۔اخبار نوائےجنگ برطانیہ کا تبصرہ ہے کہ اگر نوازشریف کو اتنی شدید بیماریاں لاحق ہیں تو انہیں سیاست کو خیر آباد کہہ دینا چائیے یا پھر یہ بیماریاں عمران خان کی حکومت ختم ہونے تک برقرار رہیں گی