رقیاتی منصوبوں کو بروقت اور اعلی معیار کے مطابق پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے۔کمشنر بہاولپور ڈویژن آصف اقبال چوہدری

بہاول پور

ایم اقبال انجم سے

رقیاتی منصوبوں کو بروقت اور اعلی معیار کے مطابق پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے۔کمشنر بہاولپور ڈویژن آصف اقبال چوہدری

کمشنر بہاولپور آصف اقبال چوہدری کی زیر صدارت کمیونٹی ڈویلپمنٹ پروگرام اور سیپ (SAP) کے ترقیاتی منصوبہ جات بارے جائزہ اجلاس

ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر مقررہ مدت میں مکمل کی جائے ۔کمشنر بہاولپور ڈویژن

کمیونٹی ڈیویلپمنٹ پروگرام فیز II کے تحت ڈویژن کی 233 ترقیاتی سکیموں کے لیے 1175 ملین روپے کے فنڈز مختص کیے گئے ہیں۔کمشنر بہاولپور ڈویژن

کمیونٹی ڈیویلپمنٹ پروگرام فیز II کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے رواں سال 284.638 ملین روپے کے فنڈز جاری کیے گئے ہیں۔آصف اقبال چوہدری

ضلع بہاولپور اسپیشل پیکیج کی 80 ترقیاتی سکیموں کے لیے 998.982 ملین روپے کے فنڈز کا اجراء کیا گیا ہے۔ کمشنر بہاولپور ڈویژن

سیپ (SAP) ۔I پروگرام کے تحت ڈویژن کے 617 ترقیاتی منصوبوں کے لیے 1050 ملین روپے کے فنڈز جاری کیے گئے ہیں. آصف اقبال چوہدری

سیپ (SAP) ۔II پروگرام کے تحت ڈویژن کے 562 ترقیاتی منصوبوں کے لئے 945 روپے کے فنڈز مختص کیے گئے ہیں۔ کمشنر بہاولپور ڈویژن