” اکثر پوچھا جاتا ہے کہ تمہارا ریٹ کیا ہے، میں ایسے لوگوں کو۔۔۔ “

ممبئی : فلم دنگل سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے ٹرولز پر واضح کیا ہے کہ وہ “برائے فروخت” نہیں ہیں۔

انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں فاطمہ ثنا شیخ نے ایسی تصویر شیئر کی جس میں ان کے ہاتھ پر “ناٹ فار سیل” لکھا ہوا ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ ” تیرا ریٹ کیا ہے؟ کتنا لے گی؟ جب بھی کوئی خاتون اپنی تصویر اپ لوڈ کرتی ہے تو اسے اس طرح کے تبصروں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، ہم ایسے کمنٹس کو نظر انداز کرتی رہتی ہیں۔”

فاطمہ ثنا شیخ نے کہا کہ انہیں یہ بات اس لیے یاد آئی کیونکہ انہوں نے “فلیش” کی تمام قسطیں دیکھیں، یہ بہت ہی شاندار شو ہے، یہ دیکھنے کے بعد مجھے احساس ہوا کہ میں بھی کسی دوسرے انسان کی طرح “برائے فروخت” نہیں ہوں۔

View this post on Instagram

Tera rate kya hai? Kitna legi? We've seen comments like this, whenever a woman uploads a picture and all of us just choose to ignore it. I was reminded of this especially after I watched all the episodes of #Flesh on @erosnow and man, what a brilliantly made show! After watching it, I just want to say that I, like any other human am #NotForSale! If you feel the same, join the challenge and want to show your support. Upload your picture and tag #NotForSale. I'm also nominating @sanyamalhotra_ @katrinakaif @sobhitad @radhikamadan @stylebyami let's make sure our voices are heard! Aur abhi tak agar #Flesh nahi dekha, toh go see it now only on #ErosNow – https://bit.ly/2YoIEC6 @reallyswara @akshay0beroi #SiddharthAnand @dontpanic79 @mahima_makwana @natasastankovic__ @yudi__yudhishtir @vidyamalavade @udaytikekar @mamta10_10 #PoojaLadhaSurti @ridhimalulla #HumansForSale

A post shared by Fatima Sana Shaikh (@fatimasanashaikh) on

ضرور پڑھیں   اداکارہ سنی لیون کے بعد فحش فلموں کی ایک اور اداکارہ کی بالی ووڈ میں اینٹری