نیشنل پارک لال سوہانرا،لکڑی وٹمبرچوری ،ڈی ایف او رانا مشتاق نے نوٹس لے لیا

بہاول پور
ایم اقبال انجم سے
ڈی ایف او نیشنل پارک لال سوہانرارانا مشتاق احمد نے سیکرٹری جنگلات،چیف کنزرویٹرجنوبی پنجاب رانا محموداورڈویثرنل کنزرویٹرجنگلات بہاول پور محمد سعید تبسم کی ہدائیت پر نیشنل پارک لال سوہانرالاڈم سرون ودیگرجگہوں سے لکڑی وٹمبرچوری کی وارداتوں پر نوٹس لے لیا اور سئینر صحافی ایم اقبال انجم کی نشاندہی پر فاریسٹ گارڈ محمد عباس کاہلوں کے خلاف تحقیقات شروع کردیں اور ساتھ ہی 80والا موڑ پر لکڑی چوروں کے کلاف کاروائی کیلئے چیک پوسٹ کی منظوری دے دی واضح ہوکہ ڈی ایف اورانا مشتاق احمد قبل ازیں بھی محکمہ میں بداعنوان اور کرپٹ ملازمین کے خلاف ایکشن لے چکے ہیں اور متعددکو معطل بھی کیا گیا ہے،