تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا، انہیں گرفتار کرنے اینٹی کرپشن پنجاب وفاقی دارلحکومت پہنچی تھی۔

اسلام آباد پولیس نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو اینٹی کرپشن پنجاب نے گرفتار کیاہے جس کے بعد انہیں تھانہ کوہسار منتقل کر دیا گیاہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما افتخار درانی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ شیریں مزاری کو ان کے گھر کے قریب سے حراست میں لیا گیاہے، اور اب تھانے منتقل کیا جارہاہے ،

اپنا تبصرہ بھیجیں