کرونا وائرس کے خدشات ، بنگلہ دیش نے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کر دیا

لاہور : آئندہ ماہ اپریل میں بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پی سی بی سے معذرت کر لی ہے اور پی سی بی پر واضح کر دیا ہے کہ کرونا وائرس کے باعث بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی.

ضرور پڑھیں   ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان