” بس اب اور نہیں ” اداکارہ نیہا شرما نے ایسی تصاویر شیئرکردی کہ مداح ٹوٹ پڑے

لاہور : پاکستانی شوبز سلیبرٹیز کی طرح ا نڈین اداکارائیں بھی سوشل میڈیا پرکافی فعال ہیں لیکن ان کے پاس پردے وغیرہ کا رجحان نہیں ، اب اداکارہ نیہا شرما نے اپنی نیم برہنہ تصویر شیئرکی تو مداح ٹوٹ پڑے۔

نیہا شرما کی ا س تصویر پر ان کے کئی مداحوں نے ان کی خوبصورتی کو سراہتے ہوئے تعریفیں کیں تو کئی لوگ برس پڑے۔

زویا نے لکھا کہ آپ پیاری گڑیا ہیں۔

ایک اور صاحب نے لکھا کرونا وائرس ہے، اپنی حفاظت کریں۔

نیہا نے ا س سے ملتی جلتی ایک اور تصویر بھی شیئرکی ۔

ضرور پڑھیں   مسجد میں گانے کی شوٹنگ، بلال سعید اور صبا قمر نے وضاحت کردی، معافی مانگ لی

مروادی نے لکھا کہ ایسے تو پیار ہوجائے گا۔