ٹک ٹاک کی معروف اسٹار کی رومانوی تصاویر وائرل لیک

فیصل آباد : ٹک ٹاک کی معروف اسٹار کی رومانوی تصاویر وائرل .ٹک ٹاک اسٹار مریم فیصل کی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہو گئی .

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مریم فیصل اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ نازیبا حرکات کر رہیں ہیں.

ویڈیو میں صاف ظاہر ہورہا کے یہ ویڈیو مریم فیصل نے خود فلمائی ہے.یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل رہی ہے اور لوگ شدید تنقید کر رہے ہیں.مریم فیصل نے اس معاملے پر کوئی وضاحت پیش نہیں کی ہے.

ضرور پڑھیں   لنزے لوہان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا بریک اپ ہوگیا