یوٹیوب چینل بنانےکے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر ،پیمراکی 50لاکھ سے 1کروڑ تک فیس مقرر کرنے کی تجویز

اسلام آباد:پیمرا کی جانب سے تجویز پیش کی گئی ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ یوٹیوب چینلز بنانے کے لیے بھی فیس مقرر کی جائے۔پیش کردہ تجویز میں کہا گیا ہے کہ یوٹیوب پر انٹرٹینمنٹ چینل بنانے کی فیس 50 لاکھ جبکہ حالات حاضرہپر تبصرہ کرنے والے چینلز کی فیس ایک کروڑ تک رکھی جائے۔پیمرا کی جانب سے پیش کرد ہ اس تجویز کوڈیجیٹل میڈیا پر کام کرنے والی 19 کمپنیوں اور 39 نامور شخصیات کی جانب سے رد کر دیا گیا ہے اور اس تجویز کی بھرپور مخالفت کی گئی ہے

ضرور پڑھیں   نوازشریف کی سخت تقریر سے این آر او یا ڈیل کا تاثر زائل ہوگیا