حکومت شوگر ملز کے ہاتھوں یرغمال ھے تجزیہ رفیق ساجد

حکومت شوگر ملز کے ہاتھوں یرغمال ھے
تجزیہ رفیق ساجد
5ماہ سے یرغمال حکومت کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیئے کرپشن کا نام 5 ماہ پہلے سنا بھیسیں کم تھی پھر بھی دودھ زیادہ تھا 5 ماہ میں ہرا بھرا جنگل خالی کردیا غریب غریب لوگوں کی سرکاری زمین خالی کروا کر جنگل لگانے کی تیاری ھو رہی ھے تمام ملکوں سے بر آمد کیا جانے والا آلو پر 5 ماہ سے بابندی عائد کر رکھی ھے غریب سیاستدانوں کے فنڈز بند کر رکھیں پچھلی حکومت کے خلاف خبر نشر کرنے والے میڈیا کے اشتہار بند کر رکھیں کرپشن ختم کرنے والوں نوبل انعام یافتہ کو جیل میں ڈال رکھا ھے بڑا ظالم سلیکٹڈ حکومت ھے عمران خان اور بزدار کو کرپشن کرنے پر سزائے موت سرعام دی جائے پنجاب میں 5 ماہ میں شوگر ملزز کاجال بچھا رکھا ھے 5 ماہ سے کسانوں کے پیسے واپس نہ کیے تو کسان سڑکوں پر خود کشیاں کریں گے اس کا زمہ دار عمران خان اور بزدار ہیں 5 ماہ سے کسان بد حال ھو گیا حکومت شوگر ملز کے مکمل سپرد کی جائے تانکہ کسانوں کی رقم واپس ھو سکے 😂😂 کسانوں کو نیا پاکسان نہیں چاہیے ان کا ابھی بھٹو زندہ ھے شیر بھی بھوکا ھے

اپنا تبصرہ بھیجیں