میونسپل کمیٹی الہ آباد سروس روڈ کے درمیان لگا بورڈ انتظامیہ کو منہ چڑا رہا ھے.

رفیق ساجد الہ آباد قصور بیورو چیف نوائے جنگ برطانیہ
میونسپل کمیٹی الہ آباد سروس روڈ کے درمیان لگا بورڈ انتظامیہ کو منہ چڑا رہا ھے عوام کی درینہ خوائش پر بننے والی سروس روڈ عوام کے لیے بند قبضہ مافیا نے اپنا قبضہ جما رکھا ھے تاحال سروس روڈ کو بحال نہ کیا جا سکا سروس روڈ کے درمیان کھڑے واپڈا کے پول اور بورڈ وغیرہ نہ ہٹائے جا سکے میونسپل کمیٹی الہ آباد کا عملہ بے بس ڈی سی او قصور بار بار یاد دھانی کے باوجود اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عملدرآمد نہ کروا سکا

اپنا تبصرہ بھیجیں