24سالہ ڈرائیور عثمان انجم کو نامعلوم افراد نے قتل کروا کے خُودکشی کا ڈرامہ رچا دیا . نمائیندہ نوائےجنگ

راولپنڈی ( نوائےجنگ سٹاف رپورٹر)تھانہ صدربیرونی کے علاقہ لیاقت کالونی میں رکشہ ڈرائیور نامعلوم افراد نے قتل کع دیا ۔ چوکی رنیال کے انچارج سب انسپکٹرمحمدارشدنے بتایاکہ ہفتہ کورات گئے دھمیال روڈ پر ایک رکشہ سے لاش برآمدبرآمدہوئی، جو 24سالہ ڈرائیور عثمان انجم کی تھی۔ اس کے گھروالوں نے بتایاکہ اس کی منگنی کچھ عرصہ پہلے ہوئی اورکچھ روزسے وہ ڈپریشن کاشکارتھا؟ پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعدلاش ورثاکے حوالے کردی۔جبکہ 24سالہ ڈرائیور عثمان انجم کے قریبی ملاقاتیوں نے نام نہ ظایر کرنے کے وعدے پر بتایا کہ وہ جی دار تھا خُودکشی نہی کر سکتا

ضرور پڑھیں   پاکستانی قیدیوں کے مسائل حل کریں گے، سعودی وزیر اطلاعات