شیخ مسلم سر بلند معروف کیمونٹی رہنما 20 سال بعد اپنے آبائی شہر راولپینڈی پہنچ گئے

اسلام آباد( نوید امان خان سے ) . معروف کیمونٹی رہنما شیخ سر بلند 20 سال بعد اپنے آبائی شہر راولپینڈی پہنچ گئے انکے ہمراہ برطانوی پاکستانی میڈیا کے اراکین بھی موجود ہیں گزشتہ روز لاہور میں گورنر پنجاب سے ملاقات بھی کی .