drug addict

میاں چنوں :نشے نے ایک اور گھر اجاڑ دیا

میاں چنوں(وسیم باری نمائندہ نواے جنگ) میاں چنوں ,نشے نے ایک اور گھر اجاڑ دیا, لاری اڈا کے قریب ایک نعش برآمد, مرنیوالا نشے کا عادی تھا, شام ڈھلتے ھی لاری اڈہ کے اطراف اور شاداب مارکیٹ کی گلیوں میں نشئیوں کی بھرمار ھوتی ھے ریاست اگر تھوڑی توجہ دے تو انکا علاج ممکن ھے اور یہ معاشرے کے لئے فائدہ مند انسان ثابت ھو سکتے ھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں