سرکاری سکولوں میں اعلی تعلیم دلوانے کے لیے سرگرم ہیں، اکمل جوئیہ

بہاولنگر(پیر بختیار احمد چشتی روز نامہ نواے جنگ) ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر اکمل جوئیہ بہاولنگر کے سرکاری سکولوں میں اعلی تعلیم دلوانے کے لیے سرگرم ہیں پاکستان میں اساتذہ کرام کو ٹائم اور حاضری یقینی بنانے اور بچوں کو اعلی تعلیم حاصل کروانے کے لیے پرعزمتفصیلات کے مطابق ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر اکمل جوئیہ نے ان خیالات کا اظہار علاقہ کے معززین اور سیاسی لوگوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا سکول ٹیچر کی طرف سے کسی قسم کی کوتاہی لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی ٹیچر حضرات کو اپنا رویہ بدلنا ہوگا والدین بچوں کو بڑی محنت سے تعلیم حاصل کروانے کے لیے اسکول بھیجتے ہیں مگر چند عناصر ٹیچر حضرات میں بھی موجود ہیں جو کہ بچوں کو پڑھا لکھا دیکھنا نہیں چاہتے اس طرح کے اساتذہ کرام اور سرکاری سکولوں میں ایسے ٹیچر کی کوئی ضرورت نہیںڈپٹی ایجوکیشن آفیسر اکمل جوئیہ کا کہنا ہے کہ بچوں کو اعلی تعلیم حاصل کروانے کے لیے ہر حد تک جائیں گے گے استاذہ کرام بچوں کو پڑھانے میں توجہ دیں بچوں کے والدین بھی استاد اکرم کو دعائیں دیں گے تاکہ بچے پڑھ لکھ کر اپنے والدین کے لئے قیمتی اثاثہ ثابت ہو

اپنا تبصرہ بھیجیں