New Page 1
اسلام آباد: سينيٹ کے پارليماني کيلنڈر ميں سے8 دن باقي ہيں جو اختتام سے پہلے مکمل کرليں گے، بابراعوان کي وکلااور پارٹي کارکنوں کے وفود سے گفت گو اسلام آباد: قومي اسمبلي کے پارليماني کيلنڈرميں صرف 4دن باقي ہيں جو اس ہفتے مکمل کرليے جائيں گے، بابراعوان اسلام آباد: قومي اسمبلي اور سينيٹ کے موجودہ پارليماني کيلنڈرز کے مطابق ايام کار بہت جلد پورے کرليے جائيں گے، وفاقي وزيرقانون بابراعوان تل ابيب: ہيرن ڈرونز اسرائيل کي ايرواسپيس انڈسٹريز ميں تيار کيے گئے ہيں تل ابيب: ڈرون کو جاسوسي اور باربرداري کےليے استعمال کيا جائےگا، اسرائيلي حکام تل ابيب: ہيرن ٹي پي ڈرون مسلسل 20 گھنٹے تک پرواز کرسکتے ہيں، اسرائيلي حکام تل ابيب: اسرائيل نے ايران تک مار کرنے والے ڈرونز فضائيہ کوفراہم کرديے بہاول پور: ہلاک ہونے والے شخص کے ورثا کا تحصيل ہيڈ کوارٹر احمد پور شرقيہ کے سامنےاحتجاجي مظاہرہ بہاول پور: يزمان کے قريب ٹريفک حادثہ، وي آئي پي اسکواڈ کي گاڑي کي ٹکر سے ايک شخص جاں بحق، 2 زخمي،پوليس کراچي: ملاقات ميں صوبے ميں امن و امان کي صورت حال، 12ربيع الاول کے انتظامات اور ا يڈمنسٹريٹرز کي تعيناتي کے معاملات پر غور ،ذرائع کراچي: نيا بلدياتي نظام؛ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اورو زير اعلي? سندھ سيد قائم علي شاہ کي ون آن ون ملاقات کراچي: اجلاس ميں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد ،وزير اعلي? قائم علي شاہ اور کور کميٹي کے ممبران کي شرکت کراچي: گورنر ہاوس ميں پيپلز پارٹي اور ايم کيو ايم کي کور کميٹي کا اجلاس
رابطہ
تازہ شمارہ
شادی کارنر
نمائندگان
اداریہ
تصاویر/ویڈوز
خواتین کارنر
بچوں کی دنیا
شوبز
سپورٹس
یورپ
امریکہ
پاکستان
صفحہ اول
For Latest updates Press F5>>>
Search