افغانستان میں تعلیمی ادارے کے باہرخودکش حملہ، 48 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں ہونے والے خود کش حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 48 ہوگئی ہے جب کہ متعدد افراد زخمی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل کے مغربی علاقے میں ایک درس گاہ مزید پڑھیں

پاکستان نژاد مہرین فاروقی آسٹریلوی سینیٹ کی رکن منتخب

میلبرن: پاکستانی نژاد مہرین فاروقی آسٹریلوی سینیٹ کی پہلی مسلم رکن منتخب ہوگئیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں پیدا ہونے والی مہرین فاروقی آسٹریلوی سینیٹر بننے والی پہلی مسلم خاتون ہیں، وہ اس سے قبل نیوساؤتھ ویلزپارلیمنٹ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا کے علاقے رفیع آباد میں بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن اور محاصرے مزید پڑھیں

افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران دو خود کش دھماکوں میں 30 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان کے شہر گردیز کی جامع مسجد میں دو خودکش دھماکوں میں 30 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے جن میں سے 20 کی حالت تشویش ناک ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے مزید پڑھیں

امریکا سے دھمکیوں کی چھاؤں میں مذاکرات نہیں ہوں گے، ایران

تہران: ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ ایران دھمکیوں کے سائے میں امریکا کے ساتھ یک طرفہ مذاکرات نہیں کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی مزید پڑھیں

ٹرمپ نے ایرانی صدر کو سنگین نتائج کی دھمکی دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی صدر حسن روحانی کو خبردار کیا ہے کہ وہ امریکا کو دھمکی دینے سے باز رہیں ورنہ نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایران کی جانب سے امریکا کودھمکی دینے مزید پڑھیں

شام میں سرکاری فوج کی بمباری میں 11 بچوں سمیت 26 افراد جاں بحق

دمشق: شام کے جنوب مغربی صوبے درعا میں شامی افواج کی فضائی کارروائی میں 11 بچوں سمیت 26 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روس اور شام کی اتحادی فوج کے لڑاکا طیاروں مزید پڑھیں

شام میں امریکی بمباری سے 54 افراد ہلاک

دمشق: شام میں امریکی اتحاد کی فضائی بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 54 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ شامی خانہ جنگی پر گہری نظررکھنے والی این جی او سیرین آبزرویٹری کے مطابق امریکی اتحادی طیاروں نے مزید پڑھیں

برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن نے استعفیٰ دیدیا

لندن: برطانوی وزیرخارجہ بورس جانسن نے ’بریگزٹ‘ کے معاملے پر وزیراعظم تھریسامے سے اختلافات کے باعث عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم تھریسامنے کی حکومت گرنے کے خطرات مزید بڑھتے جارہے ہیں جس کی بنیادی وجہ مزید پڑھیں