انڈونیشیا میں 3 گرجاگھروں پر خودکش حملوں میں 9 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

جکارتا: انڈونیشیا کے شہر سورابایا کے 3 گرجا گھروں میں خودکش حملوں میں 9 افراد ہلاک اور40 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے شہر سورابایا میں 3 گرجا گھروں میں خودکش حملوں کے مزید پڑھیں

امریکی صدر کا ایران جوہری معاہدے سے الگ ہونے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جوہری معاہدے سے علیحدہ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر سخت اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا بھی اعلان کیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ، یونیورسٹی پروفیسر سمیت 10 کشمیری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے یونی ورسٹی کے پروفیسر سمیت مزید 10 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں مزید پڑھیں

بھارت میں ہندو لڑکی کے اہل خانہ کے تشدد سے مسلمان لڑکا سیف علی جاں بحق

ممبئی: راجستھان میں پسندیدگی کا اظہار کرنے پر ہندو لڑکی کے گھر والوں نے مسلمان لڑکے سیف علی کو تشدد کا نشانہ بناکر قتل کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق راجستھان کے علاقے بیکانار میں ہندو لڑکی سے مزید پڑھیں

بھارت میں موسلا دھار بارش اور مٹی کے طوفان سے 110 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارتی ریاستوں راجستھان اور اتر پردیش میں گردو غبار کے طوفان اور تیز بارشوں کے باعث 110 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہر آگرہ اور راجستھان کے تین اضلاع مزید پڑھیں

شمالی اور جنوبی کوریا کا خطے کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے پر اتفاق

سیئول: جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کے سربراہان نے خطے کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کے وزیراعظم کم جونگ ان اور جنوبی کوریا کے صدر مون مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری شہید

سری نگر: بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں فائرنگ کر کے 3 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے علاقے کیران میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن مزید پڑھیں

چیک ری پبلک کا اپنا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان

چیک جمہوریہ کے صدر میلوس زیمن نے اپنا سفارت خانہ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دے مزید پڑھیں

مسجد الحرام میں اعتکاف کے خواہشمندوں کیلئے اہم اعلان

ریاض: سعودی عرب میں حرمین شریفین انتظامیہ کی جنرل پریزیڈنسی نے ماہِ رمضان المبارک کے دوران مسجدالحرام میں اعتکاف میں بیٹھنے کے خواہشمند افراد سے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق حرمین شریفین انتظامیہ کی جنرل پریزیڈنسی مزید پڑھیں