سعودی ولی عہد گناہوں سے بھرپور منصوبوں سے باز رہیں، القاعدہ کا انتباہ

ریاض: القاعدہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو خبردار کیا ہے کہ وہ مملکت میں ’گناہوں والے منصوبے‘ سے گریز کریں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شدت پسند تنظیم کے سیٹلائٹ چینل ’مدد نیوز بلیٹن‘ میں جاری مزید پڑھیں

کابل میں افغان وزارت داخلہ کی عمارت پر حملہ،10عسکریت پسند ہلاک

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت داخلہ کی عمارت پر داعش کے حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا جب کہ جوابی کارروائی میں 10 حملہ آوروں کا مارنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

امریکی صدر نے شمالی کوریا کے رہنما سے ملاقات منسوخ کردی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 12 جون کو شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ انُ سے ہونے والی ملاقات منسوخ کردی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ ماہ سنگاپور میں شمالی کوریا کے رہنما مزید پڑھیں

امریکا کا پاکستان میں اپنے سفارتکاروں سے برے سلوک کا واویلا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس کے سفارتکاروں کے ساتھ برے سلوک کیا جارہا ہے اور اس کی اقتصادی امداد کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ امریکا نے ایک طرف تو واشنگٹن میں پاکستانی سفیروں پر پابندیاں لگاتے مزید پڑھیں

بھارت میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 5 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

رائے پور: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں بارودی سرنگ (آئی ای ڈی) کے دھماکے کے نتیجے میں 5 سیکیورٹی اہلکار ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں فورسز کی گاڑی بارودی مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے جوہری تجربہ گاہوں کو منہدم کرنا شروع کردیا

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے جوہری ہتھیاروں کے تجربوں کے لیے مختص مقامات کو منہدم کرنا شروع کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا اور امریکا سے تعلقات کی بحالی کے عمل کو آگے بڑھاتے ہوئے شمالی کوریا مزید پڑھیں

فلسطین میں صیہونی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی تدفین

غزہ: مقبوضہ فلسطین میں گزشتہ روز صیہونی بربریت کا شکار ہوکر شہید ہونے والے فلسطینیوں کو سپرد خاک کیا جارہا ہے جب کہ مقبوضہ علاقے میں اس قتل و غارت کے خلاف 3 روزہ سوگ منایا جارہا ہے۔ بین الاقوامی مزید پڑھیں