مقبوضہ کشمیر میں بھی یوم پاکستان کا اہتمام، فضائیں قومی ترانے سے گونج اٹھیں

سری نگر: دنیا کے دیگر ملکوں کی طرح مقبوضہ کشمیر میں بھی انتہائی جوش و خروش سے یوم پاکستان منایا گیا اور تمام تر پابندیوں کے باوجود پاک سرزمین کی صدائیں گونج اٹھیں۔ مقبوضہ کشمیر کی ویب سائٹ ’گریٹر کشمیر‘ مزید پڑھیں

شام میں بچوں کی ہلاکتوں پر الفاظ ختم، یونیسیف نے خالی اعلامیہ جاری کردیا

عمان: اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) نے جنگ زدہ ملک شام میں بمباری کے باعث بچوں کی مسلسل ہلاکتوں پر احتجاجاً ’’ خالی اعلامیہ ‘‘ جاری کیا ہے ۔ بین الاقوامی چلڈرن ایمرجنسی فنڈ (یونیسیف) نے شام مزید پڑھیں

پاکستان کو دہشت گردی کی واچ لسٹ میں شامل کرنے کی امریکی کوشش ناکام

ماسکو: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے اجلاس میں پاکستان کا نام دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والے ممالک کی واچ لسٹ میں شامل کرنے کی امریکی کوشش ناکام ہوگئی۔ منی لانڈرنگ کے خلاف فنانشل ایکشن مزید پڑھیں

بھارت میں جنسی خواہش کی ناکامی پردوست نے فیس بک فرینڈ کو قتل کردیا

ممبئی: بھارت كے شہر ممبئی میں پولیس نے ایک شخص كو اپنی فیس بک فرینڈ خاتون كو گھر بلا كر قتل كرنے كے الزام میں گرفتار كر لیا۔ بھارتی میڈیا كے مطابق 25 سالہ ہریداس نرگود نے پولیس كو بتایا مزید پڑھیں

ترکی میں بچوں سے زیادتی کے ملزمان کی جنسی صلاحیت ختم کرنے پر غور

انقرہ: ترک حکومت نے بچوں سے زیادتی کرنے والوں کو بطور سزا جنسی صلاحیت سے محروم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کےلیے طبی ماہرین سے رجوع کیا جائے گا جب کہ قانون سازی کے لیے نائب وزیراعظم نے 6 مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم پر کرپشن کے مقدمات میں فرد جرم عائد کرنے کی سفارش

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی پولیس نے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو پر رشوت خوری اور عہدے کا ناجائز استعمال کرنے پر فرد جرم عائد کرنے کی سفارش کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پولیس نے فرد جرم عائد مزید پڑھیں

پاکستان کوعالمی واچ لسٹ میں شامل کیے جانے کا خدشہ

واشنگٹن: ایک اعلیٰ پاکستانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے چند ہفتوں قبل پیش کی جانے والی تحریک کے مطابق امریکا پاکستان کو عالمی دہشت گردوں سے متعلق مالیاتی ’’واچ لسٹ‘‘ میں شامل کرسکتا ہے جس کی مزید پڑھیں

امریکی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر کے باہر فائرنگ، تین زخمی

واشنگٹن: امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر فورٹ میڈے میں واقع نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر کے باہر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے جب کہ ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا مزید پڑھیں

لیبیا میں نمازِ جمعہ کے دوران دو دھماکے، ایک شخص جاں بحق اور 60 زخمی

بن غازی: لیبیا کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں ایک شخص شہید جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق مشرقی لیبیا کے شہر بن غازی کے مرکزی علاقے مزید پڑھیں