ترک صدر کا سعودی صحافی کے قتل سے پردہ اُٹھانے کا اعلان

انقرہ: ترک صدر طیب اردگان سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات سے متعلق اپنی جماعت کے رفقاء کو کل اعتماد میں لیں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے تفتیش کاروں نے مزید پڑھیں

پولیس چیف کے قاتل نے فائرنگ سے قبل سرحد پار سے ہدایت لی، سربراہ افغان انٹیلی جنس

کابل: افغانستان کے خفیہ ادارے این ڈی ایس کے چیف معصوم استانک زئی نے دعویٰ کیا ہے کہ قندھار پولیس چیف عبد الرازق کے قتل سے کچھ دیر پہلے قاتل نے دو منٹ تک سرحد کے پار کسی سے گفتگو مزید پڑھیں

اردن کا اسرائیل سے 25 سالہ امن معاہدہ ختم کرنے کا اعلان

عمان: اردن نے 25 سالہ امن معاہدے کی توسیع سے انکار کرتے ہوئے اسرائیل کو البقورہ اور الغمر کے علاقوں میں فصلیں کاشت کرنے سے روکنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے حاملہ خاتون کو شہید کردیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے حاملہ خاتون کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے گزشتہ مزید پڑھیں

قندھار میں فائرنگ سے گورنر،پولیس چیف اور انٹیلی جنس سربراہ ہلاک

کابل: افغان صوبے قندھار میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے گورنر، خفیہ ایجنسی کا سربراہ اور پولیس چیف ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق قندھار گورنر کے کمپاؤنڈ میں ایک اعلیٰ سطح اجلاس کے بعد سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کرکے مزید پڑھیں

پاکستان سے متصل سرحد پرتعینات ایران کے 14 سیکیورٹی اہلکار اغوا

پاکستان کی سرحد پر تعینات ایرانی فورسزکے 14 اہلکاروں کو اغوا کرلیا ہے۔ بین الاقوامی خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق پاکستان سے متصل ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان کے سرحدی علاقے میرجاوہ میں تعینات 14 سیکیورٹی اہلکاروں کواغوا کرلیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

آسٹریلیا کا بھی مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے پر غور

کینبرا: امریکا کے بعد آسٹریلیا نے بھی مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے پر غور شروع کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے کہا ہے کہ ہم مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ کی پوتی شہزادی یوجین رشتہ ازواج میں منسلک

لندن: ملکہ برطانیہ کی پوتی شہزادی یوجین ایک پُرقار تقریب میں رشتہ ازواج سے منسلک ہوگئیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق شاہی خاندان میں رواں برس ہونے والی یہ شادی کی دوسری تقریب تھی۔ اس سے قبل مزید پڑھیں

پاکستان کو چینی قرضوں کے باعث آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا، امریکا

واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ہیدر نوئرٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کو چین کے قرض کی ادائیگی کے لیے عالمی مالیاتی ادارے کے پاس مزید قرضہ لینے کے لیے جانا پڑا ہے۔ بین الاقوامی نشریاتی ادارے بی بی مزید پڑھیں