امریکی مڈٹرم الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کو دھچکا، ڈیموکریٹس کامیاب

واشنگٹن: امریکا میں مڈٹرم الیکشن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی جماعت کو ری پبلکن پارٹی کو بڑا جھٹکا لگا ہے کیونکہ ڈیموکریٹس کو نمایاں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے نتائج آنا شروع ہوگئے مزید پڑھیں

امريکی وسط مدتی انتخابات ميں پہلی مرتبہ 3 مسلمان خواتین کامیاب

واشنگٹن: امریکی وسط مدتی الیکشن میں پہلی مرتبہ 3 مسلمان خواتین نے معرکہ اپنے نام کرلیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں وسط مدتی انتخابات میں جہاں امریکی صدر ٹرمپ کی جماعت ریپبلکن کو ایوان نمائندگان مزید پڑھیں

جمال خاشقجی کا شدت پسند مذہبی گروہ سے تعلق تھا، سعودی ولی عہد

واشنگٹن: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کا تعلق شدت پسند تنظیم ’اخوان المسلمون‘ سے ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ جمال خاشقجی کے سعودی قونصل خانے استنبول میں مزید پڑھیں

74 فیصد امریکی سمجھتے ہیں کہ مسلمانوں کیساتھ متعصب رویہ اختیار کیاجاتا ہے، سروے

واشنگٹن: امریکی اداروں کی جانب سے کیے گئے سروے میں 74 فیصد امریکیوں نے اعتراف کیا ہے کہ ملک میں مسلمانوں کے ساتھ متعصب رویہ اختیار کیا جاتا ہے۔ امریکا فاؤنڈیشن اور امریکن مسلم انیشی ایٹو کے مشترکہ سروے میں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کے دورے سے نئے باب کا آغاز ہوگا، چین

بیجنگ: چینی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین سے دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ ترقی، تعلقات اور تعاون کے نئے باب کا آغاز ہوگا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمانوں کی واپسی اگلے ماہ سے شروع ہوجائے گی، بنگلہ دیش

ڈھاکا: بنگلا دیش نے اعلان کیا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کی میانمار واپسی اگلے ماہ سے شروع ہوجائے گی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیشی وزارت خارجہ کے سیکریٹری شاہد الحق اور میانمار کے خارجہ امور کے مزید پڑھیں

پیغمبراسلام ﷺ کی شان میں گستاخی آزادیٴ اظہارنہیں، یورپی عدالت

برلن: یورپی یونین کی عدالت برائے انسانی حقوق نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ پیغمبرِ اسلام ﷺ کی شان میں گستاخی ’آزادیٴ اظہار‘ نہیں کیونکہ اس سے مذہبی ہم آہنگی اورامن خطرے میں پڑسکتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مزید پڑھیں

جمال خاشقجی کی موت ماورائے عدالت قتل ہے، اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ نے صحافی جمال خاشقجی کی موت کو ماورائے عدالت قتل قرار دیتے ہوئے تحقیقات کو سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے اعلیٰ عہدے داروں کا کہنا ہے مزید پڑھیں

خاشقجی کے قتل سے سعودی ولی عہد بے خبر نہیں ہوسکتے، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے مقتول صحافی جمال خاشقجی کے معاملے کو غلط رنگ دینے کی بدترین مثال قائم کردی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید پڑھیں

افغانستان میں فوجی آپریشن کے دوران 17 شہریوں کی ہلاکت پر احتجاج

ننگرہار: افغانستان کے صوبے ننگرہار میں نیشنل سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 17 شہریوں کی ہلاکت پر اہل خانہ نے میتیں مرکزی شاہراہ پر رکھ کر احتجاج کیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیشنل سیکورٹی فورسز نے مزید پڑھیں