شام میں امریکی اور پاکستانی سمیت 5 داعش جنگجو گرفتار

دمشق: شام میں 5 داعش جنگجوؤں کو حراست میں لیا گیا ہے جن میں 2 امریکی، 2 پاکستانی اور ایک آئرش شہری ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں برسرپیکار امریکا کی حمایت یافتہ فورس ’شامی جمہوری مزید پڑھیں

امریکی کانگریس میں دو نومنتخب مسلم اراکین کا قرآن پاک پر حلف امریکی کانگریس میں دو نومنتخب مسلم اراکین کا قرآن پاک پر حلف

واشنگٹن: امریکا کے وسط مدتی الیکشن میں کامیاب ہونے والے 535 ممبران نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا جن میں سے دو مسلم خواتین نے قرآن پاک پر حلف اُٹھایا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگریس میں مزید پڑھیں

بھارت میں گائے چوری کے الزام پر جنونی ہندوؤں کے ہاتھوں مسلمان قتل

پٹنہ: بھارت میں جنونی ہندوؤں نے گائے چوری کا الزام لگا کر ایک اور مسلمان کی جان لے لی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں مشتعل ہجوم نے گائے چوری کے جھوٹے الزام میں 60 مزید پڑھیں

افغان طالبان نے کابل حکومت کی مذاکرات کی پیش کش مسترد کردی

کابل: افغان طالبان نے کابل حکومت سے مذاکراتی عمل کو مسترد کرتے ہوئے آئندہ ماہ ریاض میں امریکا سے مذاکرات کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان نے صدر اشرف غنی کی امن کی مزید پڑھیں

سابق صدر اوباما نے ہیلری کلنٹن کے خلاف تحقیقات رکوائیں، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سابق صدر اوباما کی حکومت میں محکمہ انصاف اور ایف بی آئی نے ہیلری کلنٹن کے خلاف تحقیقات رکوائیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوکس نیوز کو انٹرویو میں انکشاف کیا کہ مزید پڑھیں

امریکا سوویت یونین کی شکست سے سبق سیکھے، افغان طالبان

کابل: افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکا کو سابق سوویت یونین کی شکست اور ٹکڑوں میں منقسم ہوجانے سے سبق سیکھنا چاہیے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان پر سوویت یونین کے حملے کے 39 سال پورے مزید پڑھیں

میکسیکو سرحدی دیوار کیلیے رقوم کی منظوری تک شٹ ڈاؤن جاری رہے گا، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متنبہ کیا ہے کہ میکسیکو سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے رقم کی فراہمی تک شٹ ڈاؤن جاری رہے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو سے مزید پڑھیں

امریکا میں گھرمیں آگ لگنے سے 3 بھارتی طلبا سمیت 4 افراد ہلاک

ٹینیسی: امریکا میں کرسمس پارٹی کے دوران گھر میں آگ لگنے سے 3 بھارتی طلبا سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی میں کرسمس پارٹی کے دوران گھر میں آگ لگنے کے مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں سونامی نے تباہی مچادی،168 افراد ہلاک اور 745 زخمی

جکارتہ: انڈونیشیا میں ہلاکت خیز سونامی میں 168 افراد ہلاک اور 745 زخمی ہو گئے جب کہ 100 سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے آبنائے سندا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد زلزلے مزید پڑھیں