وزیر خزانہ کا آرمی چیف اور ان کے اہلخانہ کی ٹیکس کی معلومات لیک ہونے کا نوٹس

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کے اہل خانہ کی ٹیکس معلومات کے غیرقانونی طور پر لیک ہونے کا نوٹس لے لیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آرمی مزید پڑھیں

عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم بارے مزید اہم معلومات موصول

لاہور : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر لانگ مارچ کے دوران وزیرآباد میں قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم نوید سے متعلق مزید اہم معلومات سامنے آگئیں، ملزم سیالکوٹ اور مظفر گڑھ میں3 لوگوں سے رابطے میں تھا، ملزم مزید پڑھیں

ملک کے دیوالیہ ہونے کے خطرات میں اضافہ

کراچی/واشنگٹن: سرمایہ کاروں کو ڈیفالٹ سے بچانے والے 5 سالہ انشورنس کنٹریکٹ ”کریڈٹ ڈیفالٹ سویپس“ (سی ڈی ایس) میں سیاسی بحران اور عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ بات چیت کے بارے میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان گزشتہ روز تیزی مزید پڑھیں

عمران خان کا توشہ خانہ کے تحائف سے متعلق بیانات پر قانونی چارہ جوئی کا اعلان

اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے توشہ خانہ کے تحائف کے متعلق بیانات پر قانونی چارہ جوئی کا اعلان کر دیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک بیان میں کہا کہ بس مزید پڑھیں

ارشد شریف ہلاکت معاملہ، کینیا کے کرائم رپورٹر نے نئے سوالات اٹھا دئیے

لاہور:معروف اینکر پرسن ارشد شریف کی ہلاکت کا معاملے میں کینیا کے کرائم رپورٹر نے نئے سوالات اٹھا دئیے ۔ نیروبی کی ایک اخبار کے کرائم رپورٹر نیا بوگا کیاگ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ہلاکت کی رات مزید پڑھیں

لکی مروت میں پولیس موبائل پر دہشت گردوں کا حملہ،6 پولیس اہلکار شہید

لکی مروت: لکی مروت میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود میں دہشت گردوں نے پولیس چوکی عباسہ خٹک کی موبائل گاڑی کو مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل تحقیقات : 2 رکنی تحقیقاتی ٹیم یو اے ای پہنچ گئی

اسلام آباد:سنیئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے پاکستان کی 2 رکنی تحقیقاتی ٹیم یو اے ای پہنچ گئی ہے،تحقیقاتی ٹیم ارشد شریف کے یو اے ای پہنچنے اور کینیا جانے کے معاملے کی تفتیش کرے گی۔ میڈیا مزید پڑھیں