وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ریٹائرمنٹ کی منظوری دیدی

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے نئے آرمی چیف کی نامزدگی کے فوراً بعد قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کی درخواست دیدی مزید پڑھیں

100 یونٹس استعمال کرنیوالوں کیلئے بھی بجلی مہنگی

کراچی: محض 100 یونٹس استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بھی بجلی مہنگی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت انتہائی کم بجلی استعمال کرنے والے غریب صارفین کیلئے بھی بجلی مہنگی کر دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

امریکا کا پاکستان کی روسی تیل خریدنے کی کوشش پر ردِعمل آ گیا

واشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کی روسی تیل خریدنے کی کوشش پر ردعمل دے دیا۔تفصیلات کھ مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ انسداد دہشتگردی کے لیے پاکستان کے ساتھ مضبوط شراکت داری چاہتے ہیں۔ہر مزید پڑھیں

کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ،2 افراد جاں بحق

کوئٹہ :کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے،دھماکے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت 20 سے زائد افراد زخمی ہو گئے،3 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ میڈیا مزید پڑھیں

گمنامی میں چلا جاؤں گا لیکن فوج سے روحانی رابطہ رہے گا، جنرل باجوہ

راولپنڈی: سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ میں گمنامی میں چلا جاؤں گا لیکن روحانی رابطہ فوج سے رہے گا۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں پاک فوج کی کمان کی تبدیلی کی تقریب مزید پڑھیں

صدر مملکت اور وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی الوداعی ملاقاتیں

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے علیحدہ علیحدہ الوداعی ملاقاتیں کی ہیں۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جنرل قمر جاوید باجوہ کے لیے مزید پڑھیں

لیفٹننٹ جنرل سید عاصم منیر کو آرمی چیف مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : لیفٹننٹ جنرل سید عاصم منیر کو آرمی چیف مقرر کر دیا گیا۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر کو چیف آف دی آرمی سٹاف مقرر کر دیا گیا ہے۔جب مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا متوقع دھرنا،راولپنڈی انتظامیہ کی جگہ تبدیل کرنے کی تجویز

راولپنڈی: 26 نومبر کو فیض آباد کے مقام پر تحریک انصاف انصاف کے متوقع دھرنے کے پیش نظر راولپنڈی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جگہ تبدیل کرنے کی تجویز دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی انتظامیہ مزید پڑھیں