فیصل ایدھی کا بیٹے سمیت فلسطین جانے کا فیصلہ

لاہور : فیصل ایدھی نے فلسطین جانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑے فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے فلسطین جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔فلسطین جانے کے لیے ویزے کی درخواست بھی مزید پڑھیں

پنجاب میں کورونا ویکسی نیشن سینٹرز کی تعداد میں اضافے کا فیصلہ

لاہور : پنجاب حکومت نے صوبے میں کورونا ویکسی نیشن سینٹرز کی تعداد میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب میں ویکسی نیشن سینٹرز کی مزید پڑھیں

نیب کا شہبازشریف کی ضمانت منظوری کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

لاہور : قومی احتساب بیورو (نیب) نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی ضمانت منظوری کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق نیب لاہور کی طرف سے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی لاہور ہائی کورٹ مزید پڑھیں

لاہور میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی آنا شروع ہوگئی

لاہور: صوبائی دارلحکومت لاہور میں احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کے باعث کورونا کیسز کی شرح میں کمی آنا شروع ہوگئی، عوام کے تعاون سے ہفتہ اور اتوار کا لاک ڈاؤن انتہائی کامیاب رہا ہے، کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی مزید پڑھیں

حکومت کی مکمل لاک ڈاؤن کی تیاریاں، تاجر برداری نے فیصلہ مسترد کر دیا

لاہور : تاجر برادری نے حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کوئی درمیانی راستہ اختیار کرے۔تفصیلات کے مطابق جنرل سیکریٹری اعظم کلاتھ مارکیٹ بورڈ اختر علی خان نے مکمل لاک مزید پڑھیں

حکومت کا والدین کو گھروں سے بے دخل کرنے والی اولاد کے خلاف قانون سازی کا فیصلہ

اسلام آباد : والدین اولاد کو بڑے نازوں سے پالتے اور اُن کی ضروریات کا خیال رکھتے ہیں لیکن افسوس کہ اولاد جب کسی قابل ہوتی ہے تو وہ اپنے والدین کا خیال نہیں رکھ پاتی اُلٹا اُن کا دل مزید پڑھیں

پاک بھارت سرحد پر بندوقیں خاموش ہوگئیں، اسکول کھل گئے اور بنکر خالی ہوگئے

اسلام آباد : پاک بھارت جنگ بندی سے سرحد پر بندوقیں خاموش ہوگئیں، دونوں ممالک میں کورونا وائرس اور سستی معیشتوں سے ہونے والے نقصان نے بظاہر بھارت اور پاکستان کو کچھ وقت کے لئے جنگ بندی پر راضی کیا۔جنگ مزید پڑھیں