’جولائی میں کورونا کی چوتھی لہرآنے کا خدشہ ہے‘ حکومت نے خبردار کردیا

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ جولائی میں کورونا کی چوتھی لہرآنے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و سربراہ این سی اوسی اسد عمر نے کہا ہے کہ جولائی میں مزید پڑھیں

nawaijang

جوہر ٹاؤن دھماکا، ملزم ڈیوڈ کا بیٹا ڈانس پارٹیوں میں لڑکیاں اور منشیات سمگل کرنے میں ملوث نکلا

لاہور: جوہر ٹاؤن بم حملہ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔گرفتار ملزم ڈیوڈ سے رابطے میں رہنے والے دو افراد کو حراست میں لیا گیا ہے،ایک شخص کو لاہور سے جبکہ دوسرے کو پشاور سے حراست میں لیا مزید پڑھیں

کورونا ویکسی نیشن نہ کروانے والوں کیلئے مزید پابندیوں کا اعلان

کوئٹہ: بلوچستان حکومت کی جانب سے شادی ہالز میں بھی بغیر ویکسی نیشن مہمانوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پابندی کے تحت شادی ہالز میں بھی عالمی وباء کورونا وائرس سے بچاؤ کی حفاظتی ویکسین لگوائے بغیر مزید پڑھیں

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال ‘ملک میں بحران پیدا ہونے لگا

کراچی: آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے سبب ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل معطل ہونے سے بحران پیدا ہوگیا ہے. ایسوسی ایشن مطالبات کی عدم منظوری کے خلاف ملک گیر ہڑتال کر رہے ہیں۔ حکومت اور ایسوسی مزید پڑھیں

جوہر ٹاؤن دھماکہ : گاڑی کیسے لاہور میں داخل ہوئی ، اہم شواہد سامنے آگئے

لاہور : لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہوئے دھماکے میں استعمال ہونے والی گاڑی کیسے لاہور میں داخل ہوئی ، اس سلسلے میں اہم شواہد سامنے آگئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق جوہر ٹاؤن دھماکے کی تحقیقات سے معلوم ہوا مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیرصدارت آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز میں اعلیٰ سطح کا اجلاس

اسلام آباد : وزیراعظم کی زیرصدارت آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز آمد ہوئی جہاں وزیراعظم کی زیرصدارت آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز میں مزید پڑھیں

جوہر ٹاؤن دھماکہ ، زخمیوں کے جسم میں بال بیرنگ کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی

لاہور : لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہوئے دھماکے کے نتیجے میں زخمیوں کے جسم میں بال بیرنگ کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ایم ایس جناح ہسپتال ڈاکٹر یحییٰ کا کہنا ہے کہ دھماکے کے زخمیوں مزید پڑھیں