رانا ثناء اللہ کو وزیر داخلہ اور مریم اورنگزیب کو وزارت اطلاعات کا قلمدان دئیے جانے کا امکان

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کو وزیر داخلہ اور مریم اورنگزیب کو وزارت اطلاعات کا قلمدان دئیے جانے کا امکان ہے۔نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں سے ملاقاتیں کریں گے۔وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

شہباز شریف پاکستان کے 23ویں وزیراعظم منتخب

اپوزیشن کے نامزد امیدوار شہباز شریف بلامقابلہ پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے جبکہ تحریک انصاف کے ارکان انتخابی عمل کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ایوان سے باہر چلے گئے۔ قومی اسمبلی کا اہم ترین اجلاس قائم مقام اسپیکر قاسم مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم

کراچی: سیاسی صورتحال میں بہتری کے نتائج آنا شروع ہو گئے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہو گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹاک ایکسچینج میں پہلی بار 100 انڈیکس میں 1700 پوائنٹس کا بڑا اضافہ ہوا۔اسٹاک ایکسچینج میں ایک دن مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے تمام ارکان اسمبلی کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد : پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پارٹی سربراہ عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں اسمبلی مزید پڑھیں

شہباز شریف حکومت کی وفاقی کابینہ میں شامل مکنہ وزیروں کے نام اور تعداد سامنے آگئی

اسلام آباد : اپوزیشن کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار شہبازشریف کی کامیابی کی صورت میں ان کی حکومت میں وفاقی کابینہ میں شامل مکنہ وزیروں کے نام اور تعداد سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت عظمیٰ کے لیے اپوزیشن مزید پڑھیں

فرح خان کے حوالے سے الزامات پر عثمان بزدار کا موقف آگیا

لاہور :حزب اختلاف کی جانب سے فرح خان کے حوالے سے الزامات پر عثمان بزدار کا موقف آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں عبوری وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا مزید پڑھیں

اپوزیشن نگران وزیراعظم کیلئے جسٹس ( ر ) مقبول باقر کے نام پرغورکرنے لگی

اسلام آباد : حزب اختلاف کی جماعتوں نے ملک میں نگران وزیراعظم کے لیے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام پرغور شروع کردیا ۔ ایکسپریس نیوز نے رپورٹ کیا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے نگران وزیر اعظم کے مزید پڑھیں

روس نے دھمکی آمیز امریکی خط سے متعلق عمران خان کے موقف کی حمایت کردی

ماسکو : روس نے دھمکی آمیز امریکی خط سے متعلق عمران خان کے موقف کی حمایت کردی ۔ روسی میڈیا کے مطابق روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نے کہا ہے کہ امریکہ اوراس کے مغربی اتحادیوں نے مزید پڑھیں