پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، آئی جی پنجاب کو ایک ماہ کی سزا دی جائے گی

لاہور ؛ پنجاب اسمبلی میں آج انتہائی افسوسناک مناظر دیکھنے کو ملے۔حکومتی ارکان کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری پر تشدد کیا گیا، ان کے بال نوچے گئے۔سیکیورٹی اہلکار بمشکل دوست مزاری کو ایوان سے باہر لے جانے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کو وفاقی حکومت میں بھرپور نمائندگی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کو وفاقی حکومت میں بھرپور نمائندگی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔صدر پاکستان، اسپیکر قومی اسمبلی، چیئرمین سینیٹ کا عہدہ اتفاق رائے سے پیپلزپارٹی کو دیا جائے گا۔اے آر وائے نیوز کی رپورٹ کے مطابق نماز مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے میں سازش کا کوئی ذکر نہیں، ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے میں سازش کا کوئی ذکر نہیں، فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے، یہ سازش نہ پہلے کبھی کامیاب ہوئی تھی مزید پڑھیں

اورنج لائن ٹرین پر طلباء کو مفت یا رعایتی سفری سہولیات مہیا کرنے پر غور

لاہور : لاہور کی اورنج لائن ٹرین پر طلباء کو مفت یا رعایتی سفری سہولیات مہیا کرنے پر غور شروع کردیا گیا ۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق اسکول کے طلباء کو اورنج ٹرین پر رعایتی پاس پر سفر مزید پڑھیں

تنخواہوں میں اضافے کا اعلان واپس لینے پر حکومتی ردِعمل آ گیا

اسلام آباد : تنخواہوں میں اضافے کا اعلان واپس لینے پر حکومتی ردِعمل آ گیا ، مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے عوام کو ریلیف مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کا شہباز حکومت کی وفاقی کابینہ میں شامل نہ ہونے کا اعلان

اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے شہباز شریف حکومت کی وفاقی کابینہ میں شامل نہ ہونے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ حکومتی مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی نے آصف زرداری کوصدر پاکستان بنانے کی خواہش ظاہر کردی

کراچی : پیپلزپارٹی نے آصف علی زرداری کوصدر پاکستان بنانے کی خواہش ظاہر کردی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نے آصف زرداری کو صدر پاکستان بنانے مزید پڑھیں