موٹر سائیکل سواروں کو سستا پٹرول فراہم کرنے کیلئے تجاویز پر غور

اسلام آباد : ملک میں موٹر سائیکل سواروں کو سستا پٹرول فراہم کرنے کیلئے مختلف تجاویز پر غور کیا جانے لگا ۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ موٹر سائیکل سواروں کو مخصوص مقدار مزید پڑھیں

ہم نے ڈوبتی کشتی کو کنارے لگانا ہے ، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم غربت، بے روزگاری اور افراط زر جیسے چیلنجز سے نبرد آزما ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس وزیراعظم مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں زخمی ہونے والی پی ٹی آئی رہنما کوما میں چلی گئیں

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کی رہنما کنول شوذب کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں زخمی ہونے والی پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کی حالت تشویشناک ہو گئی ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے نامزد وفاقی کابینہ سے حلف لے لیا۔وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری ایوانِ صدر میں ہوئی۔۔30 وفاقی وزراء اور وزائے مملکت نے آج اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ حلف اٹھانے والوں میں مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ واپس لیے جانے کا امکان

اسلام آباد : حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ واپس لینے کا امکان ہے۔ انگریزی روزنامہ دی نیوز نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ حکومت کا خیال ہے سستی پیٹرولیم مزید پڑھیں

حمزہ شہباز صوبے کے نئے وزیراعلیٰ منتخب

لاہور:وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لئے ہنگامہ آرائی کے بعد پنجاب اسمبلی کا اجلاس دوبارہ شروع ہوا،ووٹنگ کے عمل کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے حمزہ شہباز 197 ووٹ لیکر صوبے کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے ہیں۔ خیال رہے کہ مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، پرویز الہیٰ کو بھی تھپڑ پڑ گئے

لاہور : پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی شدید ہو گئی ہے۔ایوان میں ہنگامہ آرائی کے موقع پر پولیس پنجاب اسمبلی کی بلڈنگ میں داخل ہوئی۔سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکار بھی اسمبلی میں داخل ہوئے۔ پولیس نے بلٹ پروف جیکٹس پہن مزید پڑھیں