پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں و تبادلے کردیے گئے

راولپنڈی:پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں و تبادلے کردیے گئے، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کورکمانڈر بہاولپور تعینات کردیا گیا، جبکہ کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل سردار حسن اظہر حیات تعینات کردیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی مزید پڑھیں

عمران خان کی لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کی رہائشگاہ آمد

اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی شہید کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی رہائشگاہ آمد۔ عمران خان نے لیفٹینٹ جنرل سرفراز علی شہید کے صاحبزادے کیپٹن احمد سمت اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا۔ عمران خان نے مزید پڑھیں

عمران خان کا پنجاب حکومت کی کارکردگی اور گورننس سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد :چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پنجاب حکومت کی 100 فیصد کارکردگی کیلئے متحرک ہوگئے۔ عمران خان نے پنجاب حکومت کی کارکردگی اور گورننس سے متعلق اہم فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان ہفتہ وار پنجاب حکومت کی کارگردگی رپورٹ مزید پڑھیں

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات سستی کرنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد : حکومت نے پٹرولیم مصنوعات سستی کرنے کا عندیہ دے دیا، وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث کے مطابق پورا احساس ہے کہ لوگ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے پریشان ہیں،عوام کو ہر ممکن حد تک ریلیف مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے پر حکومت کا پی ٹی آئی کیخلاف 3 آپشنز پر غور

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے پر حکومت نے پی ٹی آئی کے خلاف 3 آپشنز پر غور شروع کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماء فرخ حبیب نے کہا کہ ہم الیکشن مزید پڑھیں