نوازشریف کا طیارہ لندن سے لاہور پہنچنے کی بجائے کسی اور شہر میں لینڈ کرنے کا امکان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا طیارہ لندن سے لاہور پہنچنے کی بجائے کسی اور شہر میں لینڈ کرنے کا امکان ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف کی آئندہ ماہ ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی کے سلسلے مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کا حمزہ شہباز کو دوبارہ قائد حزب اختلاف لانے کا فیصلہ

لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن نے حمزہ شہباز شریف کو پنجاب اسمبلی میں دوبارہ اپوزشین لیڈر لانے کا فیصلہ کر لیا۔ہم نیوز کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن نے حمزہ شہباز شریف کو پنجاب اسمبلی میں دوبارہ قائد حزب اختلاف مزید پڑھیں

نواز شریف ستمبر میں قوم کی نمائندگی کیلئے آ رہے ہیں،جاوید لطیف

لاہور : وفاقی وزیر جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف ستمبر میں قوم کی نمائندگی کیلئے آرہے ہیں،ایک بات یاد رکھیں کہ ہم نواز شریف کو جیل میں نہیں جانے دیں گے،نواز شریف کا وطن واپسی پر ایسا مزید پڑھیں

پنجاب پولیس نے شریف خاندان کو دی گئی سیکیورٹی واپس لے لی

لاہور : پنجاب پولیس نے شریف خاندان کو دی گئی سیکیورٹی واپس لے لی۔ صوبہ پنجاب کے وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کو سیکیورٹی دی جا رہی ہے۔شریف خاندان کو بلا وجہ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا تاجروں کیلئے بڑا ریلیف

لاہور : تاجروں کیلئے بڑا ریلیف،پنجاب حکومت نے کاروباری اوقات کار کے حوالے سے تاجروں کا مطالبہ تسلیم کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے بجلی بچاو مہم کے احکامات معطل کر دئیے ہیں۔ مزید پڑھیں

عطااللہ تارڑ نے مونس الہیٰ کو چیف منسٹر کا بگڑا ہوا بیٹا کہہ دیا

اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ میرا نہیں خیال چیف منسٹر کا بگڑا ہوا بیٹا ہونا کوئی سرکاری عہدہ ہے۔انہوں نے کہا کہ میں پوچھ سکتا ہوں وزیراعلی کا بیٹا کس حیثیت میں بات مزید پڑھیں

ایم کیوایم کا معاہدوں پرعملدرآمد کیلئے وزیراعظم شہبازشریف سے ثالثی بننےکا مطالبہ

کراچی: ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نے حکومتی معاہدوں پرعملدرآمد نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا، ایم کیوایم نے حکومتی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئے وزیراعظم شہبازشریف سے ثالثی کا کردار ادا کرنے کا مطالبہ کردیا، پیپلزپارٹی نے عدالتی فیصلے کے مطابق مزید پڑھیں