آدھا پاکستان ڈوب گیا لیکن اسپیکر قومی اسمبلی وفد کے ہمراہ کینیڈا چلے گئے

اسلام آباد : پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کو ایسے وقت میں کینیڈا کا دورہ کرنے پر سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑ ریا ہے جب آدھا پاکستان سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے۔ مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس،آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سکیورٹی کا جائزہ لیا گیا۔میدیا رپورٹس کے مطابق آرمی فارمیشنز کی سیلاب مزید پڑھیں

سیلاب کی صورتحال :وزیراعظم لندن کا دورہ منسوخ کرکے قطرسے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف قطرکا سرکاری دورہ مکمل کرکے ملک میں سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر لندن کا دورہ منسوخ کرکے وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں. جمعرات کو وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف

لاہور : بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے متعلق اہم خبر سامنےآ گئی،لاہور ہائیکورٹ نے لیسکو صارفین کو فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے سوا باقی بل جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں بجلی مزید پڑھیں

بلوچستان: نوشکی، قلعہ عبداللہ اور چاغی میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی

کوئٹہ : نوشکی، قلعہ عبداللہ اور چاغی میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی۔ سیلابی ریلوں میں نوشکی کے سات دیہات ڈوب گئے ، درجنوں مکانات تباہ ، پھلوں کے باغات اور کھڑی فصلیں بہہ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے مزید پڑھیں

لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے پر منفی پراپیگنڈے کی انکوائری مکمل

اسلام آباد :لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے پر منفی پراپیگنڈے کی انکوائری مکمل ہوگی۔چھ رکنی کمیٹی نے انکوائری رپورٹ مکمل کرلی ۔رپورٹ میں سیاسی جماعتوں کو کلین چٹ مل گیا۔رپورٹ میں پراپیگنڈہ انفرادی عمل قرار دے دیا گیا ہے۔رپورٹ میں بتایا مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی نے حکومت کے خلاف گلے شکوں کی فہرست تیار کرلی

اسلام آباد :ٌ حکومتی بڑی اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیر اعظم سے کئی فیصلوں پر گلے شکوے کیے ہیں۔جنگ نیوز کے مطابق معاونین خصوصی کی تعیناتی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سمیت متعدد اہم فیصلوں پر مشاورت مزید پڑھیں

نوازشریف کی واپسی، نااہلی کی مدت 5 سال کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن نوازشریف کی وطن واپسی کی راہ ہموار کر رہی ہے۔جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسی سلسلے کی ایک کڑی نوازشریف کی تاحیات نااہلی کا خاتمہ ہے۔اس ضمن میں وزارت قانون اور دیگر متعلقہ مزید پڑھیں