اسلام آباد پولیس کا وزیر داخلہ کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل سے انکار

اسلام آباد: اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کی وارنٹ گرفتاری لے کر پولیس اسٹیشن پہنچ گئی۔3 گاڑیوں پر مشتمل اینٹی کرپشن ٹیم تھانہ سیکرٹریٹ پہنچی۔اسلام آباد پولیس نے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل مزید پڑھیں

4 لوگوں نے مجھے مروانے کا فیصلہ کیا،ٹیپ ریکارڈ کروا دی

میانوالی: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 4 لوگوں نے مجھے مروانے کا فیصلہ کیا۔انہوں نے میانوالی جلسے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کال دوں گا ،میانوالی والوں کو نکلنا ہوگا،ہمارا مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا صدر مملکت کے پارلیمنٹ سے خطاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے صدر مملکت کے پارلیمنٹ سے خطاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔سماء نیوز کی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے اپنی جماعت سے تعلق رکھنے والے صدر مملکت ڈاکٹر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے لندن میں نوازشریف سے ملاقات کے امکان کو رد کر دیا

لندن: وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے لندن میں نوازشریف سے ملاقات کے امکان کو رد کر دیا۔وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ نے لندن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف سے ملنے کا شوق نہیں،مونس الہٰی کی فیملی سے ملنے آیا ہوں۔پرویز مزید پڑھیں

صدر مملکت عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو شام 5 بجے طلب کیا گیا۔صدر مملکت عارف علوی پارلیمنٹ مزید پڑھیں

عمران خان نے بغیر کسی وجہ کے امریکہ کے ساتھ تعلقات کو نقصان پہنچایا،وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بغیر کسی وجہ امریکہ کے ساتھ تعلقات کو نقصان پہنچایا۔نواز شریف سے مشاورت کرتا ہوں وہ میرے بھائی اور لیڈر ہیں،نواز شریف نے مجھے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کو پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم دے دیا

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کو پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظور کر لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی سے متعلق درخواست مزید پڑھیں