نیب ترامیم کیس: ہر ایک ذمہ دار کا احتساب ہونا چاہیے: چیف جسٹس

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نیب ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کے کیس میں سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کا ایک مرتبہ پھر اتحادی حکومت سے الگ ہونے کا عندیہ

اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے ایک مرتبہ پھر اتحادی حکومت سے الگ ہونے کا عندیہ دیدیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور ایم کیو ایم کے کنونیئر خالد مقبول صدیقی نے ملاقات مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات میں بدترین شکست . نواز شریف شدید برہم

لاہور: ضمنی انتخابات میں (ن) لیگ کی بدترین شکست پر نواز شریف نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کرکے رپورٹ ارسال کرنے کی ہدایت کردی۔ ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی بدترین شکست پر مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت 31 اکتوبر تک منظور

اسلام آباد: ممنوعہ فنڈنگ کیس میں سپیشل سینٹرل کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے۔ سپیشل سینٹرل کورٹ اسلام آباد میں سپیشل جج سینٹرل آصف محمود نے مزید پڑھیں

سیلاب متاثرہ علاقوں میں کھڑے پانی سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے: وزیراعظم

صحبت پور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں کھڑا پانی بڑا چیلنج ہے، اس پانی سے پیدا ہونے والی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے، سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ اور تمام متعلقہ محکمے مزید پڑھیں

ڈی جی اینٹی کرپشن نے نوکری بچانے کیلئے مجھ پر جھوٹا کیس بنایا: رانا ثناء

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ڈی جی اینٹی کرپشن نے نوکری بچانے کیلئے مجھ پر جھوٹا کیس بنایا، عمران خان اور پنجاب حکومت کے ایما پر گھٹیا حرکت کی گئی، پنجاب حکومت کی مزید پڑھیں

پٹرول سستا، ہائی اسپیڈل ڈیزل اور مٹی کا تیل مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد: پٹرول سستا جبکہ ہائی اسپیڈل ڈیزل اور مٹی کا تیل مہنگا ہونے کا امکان ظاہر کردیا گیا ہے۔ حالیہ ٹیکس کی شرح کے تحت پیٹرول کی قیمت تقریباً 10.75روپے فی لیٹر کم ہو کر 214 روپے تک پہنچ مزید پڑھیں

24 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بجلی کے بحران پر مکمل قابو نہ پایا جا سکا

اسلام آباد : ملک کے جنوبی علاقوں میں پاور پلانٹس کی ٹرپنگ کا معاملہ،24 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی ملک میں بجلی کے بحران پر مکمل قابو نہ پایا جا سکا۔ کراچی سمیت ملک کے جنوبی حصے میں بجلی مکمل مزید پڑھیں

میں نے جیل کی بھی تیاری کر رکھی ہے،عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ کوئی بات نہیں جیل جانے کو بھی تیار ہوں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان ممنوعہ فنڈنگ کیس میں حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے تو صحافی نے مزید پڑھیں

پٹرول، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہونے والا ہے

لاہور : پٹرول، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف ماہر معیشت اور وزارت خزانہ کے سابق ترجمان مزمل اسلم کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ وزیر مزید پڑھیں