وزیراعظم کا ارشد شریف کے قتل پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وڈیو بیان میں کہا کہ کینیا میں ہمارے صحافی ارشد شریف کا جو اندوہناک مزید پڑھیں

عمران خان کی الیکشن کمیشن کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی،چیف مزید پڑھیں

ارشد شریف شناخت میں غلطی کے باعث پولیس فائرنگ کا نشانہ بنے، کینیا

نیروبی: کینیا کی پولیس کا کہنا ہے کہ سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف شناخت میں غلطی کے باعث پولیس فائرنگ کا نشانہ بنے۔ کینیا کے میڈیا میں آنے والے بیان کے مطابق مقامی حکام نے پولیس فائرنگ سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا ملک بھر میں احتجاج، پنجاب میں متعدد سڑکیں بند، فیض آباد پر ہنگامہ آرائی

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے عمران خان کو نااہل قرار دینے پر الیکشن کمیشن کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی جس کے بعد مختلف شہروں میں کارکنان باہر نکل آئے اور انہوں نے سڑکیں بند مزید پڑھیں

افواج پاکستان کو نیب قانون سے باہر کیوں رکھا گیا؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے فاضل جج نے ریمارکس دیے ہیں کہ افواج پاکستان کو نیب قانون سے باہر کیوں رکھا گیا؟ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی خصوصی بنچ نے نیب ترامیم مزید پڑھیں

پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی سکیورٹی سے مطمئن ہیں: امریکا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی سکیورٹی سے مطمئن ہیں، پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدنت پٹیل نے نیوز بریفنگ کے دوران مزید مزید پڑھیں

کور کمانڈر کانفرنس: پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام پر بھرپور اعتماد کا اظہار

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید کی سربراہی میں ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں ایٹمی کمانڈ اور کنٹرول اسٹرکچر پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں