عمران خان پر فائرنگ کرنے والے ملزم کا نیا ویڈیو بیان سامنے آ گیا

لاہور: چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان پر فائرنگ کرنے والے ملزم کا نیا ویڈیو بیان سامنے آ گیا۔ملزم کا کہنا ہے کہ میں نے کنٹینر پر عمران خان کو ٹارگٹ کیا ہوا تھا۔عمران خان کے علاوہ کوئی اور شخص مزید پڑھیں

ہم کسی سے ڈرنے والے نہیں، لانگ مارچ ہر صورت اسلام آباد پہنچے گا

لاہور:عمران خان کا اپنا لانگ مارچ جاری رکھنے کا اعلان۔وزیر آباد حملے میں زخمی ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے لانگ مارچ کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے سابق وزیر اعظم کی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی عمران خان پر حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان پر حملے کی شدید مذمت کردی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک اںصاف کے لانگ مارچ کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے پر وزیراعظم کا ردعمل سامنے آیا ہے، جس میں مزید پڑھیں

عمران خان کو دونوں ٹانگوں پر گولیاں لگیں، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کی دونوں ٹانگوں میں گولیاں لگی ہیں۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تعیناتی میرٹ پر ہو‘ میرا کوئی فیورٹ نہیں؛ عمران خان

گوجرانوالہ:سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی میرٹ پر ہونی چاہیے، میرا کوئی فیورٹ نہیں تاہم نوازشریف اور آصف زرداری کو آرمی چیف کی تعیناتی نہیں کرنی چاہیے کیونکہ دونوں قوم کے مجرم ہیں۔ تفصیلات مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف اور چینی صدر کے درمیان ملاقات

بیجنگ:وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعاون بڑھنے اور اسٹریٹیجک شراکت داری مزید مضبوط کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بیجنگ میں وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں

عمران خان کا نوازشریف کو واپس آ کر مقابلے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج

گوجرانوالہ:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے نوازشریف کو وطن واپس آ کر اپنے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دے دیا۔ گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

الزامات بے بنیاد،عمران خان کی حکومت گرانے میں ملوث نہیں: امریکا

واشنگٹن:امریکا نے سازش سے عمران خان کی حکومت گرانے کا دعویٰ ایک بار پھر مسترد کر دیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس نے واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران سازش کے ذریعے عمران خان حکومت گرانے کے دعویٰ کے سوال پر مزید پڑھیں

سوال یہ ہے انقلاب الیکشن کے ذریعے آئیگا یا پھر خونریزی ہو گی، عمران خان

کامونکی، لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اللہ سے دعا کرتا ہوں اگر میری موت لکھی ہے تو مجھے ارشد شریف والی موت دے گیدڑ والی موت نہ دے۔ کبھی مزید پڑھیں