پاکستان میں سیکیورٹی آپریشن کیلیے کسی سے بھیک نہیں مانگی، احسن اقبال

واشنگٹن: وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان اورامریکا بہت سے معاملات میں مل کرکام کرسکتے ہیں جب کہ پاکستان میں سیکیورٹی آپریشن کیلیے کسی سے بھیک نہیں مانگی۔ واشنگٹن میں وزیرداخلہ احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

شاہ زیب قتل کیس؛ سندھ ہائی کورٹ نے ہمارے احکامات نظرانداز کئے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: عدالت عظمٰی کا کہنا ہے کہ عدالت نے شاہ زیب قتل کیس کے ملرمان کے خلاف انسداد دہشت گردی قانون کے تحت مقدمہ چلانے کا حکم دیا تھا لیکن سندھ ہائی کورٹ نے جان بوجھ کر ہمارے احکامات مزید پڑھیں

تختیاں لگانے والی اور کام کرنے والی حکومتوں میں فرق ہوتا ہے، وزیراعظم

چترال: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ تختیاں لگانے والی اور کام کرنے والی حکومتوں میں فرق ہوتا ہے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے چترال میں گولن گول ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے پہلے یونٹ کا افتتاح کردیا جس مزید پڑھیں

امریکا کا روس کیخلاف نئے چھوٹے ایٹم بم بنانے پر غور

واشنگٹن: امریکی فوج نے بڑے پیمانے پر روس سے نمٹنے کے لیے نئے اور چھوٹے ایٹم بم بنانے کی تجویز دی ہے۔ نیوکیلئر پوسچر ریویو(این پی آر) نامی پینٹاگون پالیسی بیان میں امریکی فوج نے روس کے خلاف چھوٹے جوہری مزید پڑھیں

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے تحت پاکستان کا دنیا بھر میں تشہیری مہم کا فیصلہ

لاہور: یوم کشمیر 5 فروری کو اس سال بھارت پر بین الاقوامی سیاسی و سفارتی دباؤ بڑھانے اور تشہیر مہم کیلیے پاکستان سمیت پوری دنیا میں بڑے پیمانے پر ریلیاں اور مظاہرے کرنے کا فیصلہ، سیاسی ومذہبی جماعتیں، تاجر تنظیمیں، مزید پڑھیں

سلامتی کونسل میں اصلاحات جمہوریت کی بنیاد پر ہونی چاہئیں، ملیحہ لودھی

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل میں اصلاحات جمہوریت کی بنیاد پر مؤثر اور شفاف اندازمیں ہونی چاہئیں۔ سلامتی کونسل اصلاحات پربین الحکومتی مباحثے میں اظہار خیال کرتے ہوئے اقوام مزید پڑھیں

عمران خان شادی کرنے میں کھلاڑی لیکن نبھانے میں اناڑی ہیں، ریحام خان

اسلام آباد: ریحام خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان شادی کرنے میں کھلاڑی لیکن نبھانے میں اناڑی ہیں۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان کی سابق اہلیہ اور سماجی کارکن ریحام خان کا مزید پڑھیں

بچوں سے زیادتی اور قتل میں بااثر لوگ ملوث ہیں، عمران خان

بنی گالا: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قصور کے ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے ایک مضبوط جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں سے زیادتی اور قتل میں بااثر لوگ ملوث مزید پڑھیں