انصاف کی کرسی پربیٹھنے والوں کواللہ کے سامنے جواب دہ ہونا ہے، نوازشریف

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ انصاف کی کرسی پرموجود لوگوں کی اللہ کے حضور سب سے زیادہ پوچھ ہوگی۔ لاہورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ووٹ کا تقدس ہونا چاہیے، مزید پڑھیں

نواز شریف، مریم اور کپیٹن (ر) صفدر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

اسلام آباد: نیب کی جانب سے سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے وزارت داخلہ کو مراسلے بھجوادیے گئے ہیں۔ نیب کی جانب سے مزید پڑھیں

لودھراں الیکشن ہارنے کی وجہ ہمارے لوگوں کی (ن) لیگ میں شمولیت ہے،عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لودھراں کا ضمنی انتخاب ہارنے کی وجہ ہماری پارٹی کے لوگوں کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت ہے۔ عمران خان نے کہا کہ لودھراں الیکشن میں (ن) لیگ مزید پڑھیں

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسزکی گاڑی پرفائرنگ سے 4 اہلکارشہید

کوئٹہ: لانگوآباد میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ کوئٹہ کے علاقے لانگو آباد میں دہشت گرد گشت پر مامور سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ جس کے نتیجے مزید پڑھیں

پاک سعودی بحری مشق افعیٰ الساحل کا ہاربر فیز مکمل

کراچی: پاکستان اور سعودی عرب کی اسپیشل آپریشنز فورسز کے مابین کراچی میں جاری مشترکہ بحری مشق افعیٰ الساحل کا ہاربر فیز مکمل ہوگیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ہاربر فیز کے دوران سعودی اور پاک بحریہ کے کمانڈوز نے مزید پڑھیں

ایل این جی معاہدہ؛ سپریم کورٹ میں وزیراعظم کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایل این جی معاہدے سے متعلق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی ہے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ایل این جی معاہدے سے متعلق قانونی چارہ مزید پڑھیں