رانا ثناءاللہ کے دل کے ساتھ جدید ترین پیس میکر نصب کردیا گیا

راولپنڈی : عارضہ قلب میں مبتلاء وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کے دل کے ساتھ جدید ترین پیس میکر نصب کردیا گیا۔ دی نیوز میں صالح ظافر نے رپورٹ کیا کہ آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (اے ایف آئی مزید پڑھیں

عمران خان سازش کا بیانیہ چھوڑ کر امریکہ سے اچھے تعلقات پر آمادہ

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سازش کا بیانیہ چھوڑ کر امریکہ سے اچھے تعلقات پر آمادگی ظاہر کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں سابق وزیراعظم نے کہا امریکی سازش مزید پڑھیں

عمران خان پر 6 حلقوں سے بھی نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی

اسلام آباد: ضمنی انتخابات میں چیئرمین پی ٹی آئی نے 6 حلقوں سے تاحال انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع نہیں کرائی ہے جس پر الیکشن کمیشن نے کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے مزید پڑھیں

عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر کا حکم، سپریم کورٹ ججز میں اختلاف

اسلام آباد : عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر کا حکم، جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ سامنے آگیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے ایف آئی آر درج کرنے کے حکم پرشدید تحفظات ہیں، موجودہ کیس میں آئی مزید پڑھیں

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جمع

لاہور: آئی جی پنجاب نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جمع کرا دی ہے،لاہور رجسٹری سے ایف آئی آر کی کاپی پرنسپل سیٹ اسلام آباد بھجوا دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے اعظم سواتی اور ارشد شریف کیسز کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اعظم سواتی اور ارشد شریف کیسز کا نوٹس لے لیا۔ اعظم سواتی چیف جسٹس سے ملنے سپریم کورٹ پہنچ گئے تو ان کی پولیس اہکاروں سے تلخ کلامی ہوئی۔ اعظم سواتی نے چیف جسٹس پاکستان مزید پڑھیں

عمران خان کا صدر کو خط، حملے کے ذمہ داروں کے محاسبے کا مطالبہ

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ کر ملک میں آئین و قانون کے انحراف کی راہ روکنے کیلئے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا۔ عمران خان نے کہا کہ جب سے مزید پڑھیں