کراچی ۔طارق راجہ سے ۔کراچی بہریہ ٹاون کے چڑیا گھر میں شیر نے ایک نوجوان پر حملہ کردیا چڑیا گھر کے ناتجربہ کار گارڈز بچانے میں ناکام رہے نوجوان چند گھنٹوں بعد انتقال کر گیا پاکستان میں مقیم ہمارے بیورو چیف راولپنڈی طارق راجہ کا کہانا ہے کہ وہ اس واقعہ پر مذید تحقیقات کررہے ہیں