“ہر ویلہے چناں میرا تیرے ول منہ وے” صبا قمر کی “شاعرانہ” ملبوسات کے ساتھ تصاویر وائرل

کراچی : “ہر ویلہے چناں میرا تیرے ول منہ وے”۔صبا قمر کی “شاعرانہ” لباس کے ساتھ تصاویر وائرل ہوگئیں۔ ہردلعزیز ادکارہ نے ایسا لباس زیب تن کیا جس پر مختلف پنجابی اشعار درج تھے۔

سفید رنگ کی ساڑھی اور اس کے پلو پر درج اشعار نے صبا کے مداحوں کے دل موہ لیے۔ اپنی تصویر کے ساتھ انہوں نے کیپشن جمایا کہ ہر ویلہے چناں میرا تیرے ول منہ وے، بلیاں اچ ناں تیرا اکھیاں وچ توں ایں”

صبا نے اپنی تصاویر کے ساتھ کیپشن میں بھی شاعری کا ہی سہارا لیا۔ یہاں لکھتی ہیں” ایناں اکھیاں اچ کیوں پاواں کجلا، اکھیاں اچ توں وسدا”

View this post on Instagram

That Look of love! 👀

A post shared by 𝐒𝐚𝐛𝐚 𝐐𝐚𝐦𝐚𝐫 (@sabaqamarzaman) on

ضرور پڑھیں   ہراسانی کا تعلق لباس سے نہیں، مجھے برقعے میں بھی ہراساں کیا گیا، ارمینا خان