” کیا لگتی ہے ربا ” کترینہ کیف کی نئی تصاویر دیکھ کر نوجوان آپے سے باہر

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی نئی تصاویر انسٹا گرام پر خوب توجہ سمیٹ رہی ہیں۔ کلر فل ٹاپ اور نیکر کے ساتھ رنگا رنگ جوتے ان کی جاذبیت بڑھا رہے ہیں۔

کترینہ کی تصاویر کو صرف د و گھنٹوں میں ہی 14 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے پسند کیا ہے۔ جب کہ ان کی خوبصورتی کو سراہنے والوں میں بھی مداح پیش پیش رہے۔

ضرور پڑھیں   امیتابھ بچن نے بھی جنسی ہراسانی پر خاموشی توڑ دی

ایک صارف تو آپے سے باہر ہی ہوگئے کئی دل ایموجیز استعمال کرتے ہوئے کہا ” کیا لگتی ہے ربا”۔

View this post on Instagram

🌸

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif) on

View this post on Instagram

IIFA time 💃🏻❤️ @iifa

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif) on

اپنا تبصرہ بھیجیں