علیزے شاہ 20برس کی ہو گئیں

اسلام آباد : اداکارہ علیزے شاہ 20برس کی ہو گئیں۔انہوں نے 6سال کی عمر میں پہلا اشتہار وسیم اکرن کے ساتھ کیا اورپھر 2017ء میں ڈرامہ سیریل’’چھوٹی سی زندگی‘‘سے اداکاری کو بطور پیشہ اپنایا ،اس کے بعد وہ ڈرامہ سیریل’’تیرے نال عشق ہو گیا، حور پری، جو تو چاہے، دلدل،عشق تماشہ، عہد وفا میں دکھائی دیں ۔علیزے شاہ ان دنوں ڈرامہ سیریل’’میرا دل میرا دشمن‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

View this post on Instagram

cant take my eyes off you 🐰

A post shared by Alizeh Shah (@alizehshahofficial) on

View this post on Instagram

Cuz you're the ONE baby 🐰 👗 @iznikfashion

A post shared by Alizeh Shah (@alizehshahofficial) on

View this post on Instagram

🕯 wardrobe : @rjszoneofficial 🐰

A post shared by Alizeh Shah (@alizehshahofficial) on

ضرور پڑھیں   جوہی چاؤلہ پاکستان سے بھارت کیا تحفہ لے کر گئیں؟

اپنا تبصرہ بھیجیں