متاثرہ فمیلی مسیحا کی منتظر

اسلام آباد(ایم عرفان نمائندہ خصوصی)10 جون 2019 اسلام آباد کے سیکٹر G 9/3 میں صبح سویرے دھماکہ میں ہونے والے نقصانات!
کرایہ دار فمیلی کا مکان مہندم گھر کے مکین آگ سے جھلس گئے تھے ایک اپنے خالق حقیقی سے جا ملا اور گھر کا سب سامان فنیچر تباہ برباد ہو گیا۔

ریحان چشتی کا جسم 110 فیصد جھلس گیا تھا 14 جون 2019 کو زخموں کی تاب نالاتے ہوۓ اپنے خلق حقیقی سے جا ملے،
ایشال چشتی بعمر 8 سال کا جسم بعمر %45 فیصد جھلس گیا تھا،روہا چیستی بعمر 12 سال کا جسم %80 فیصد جھلس چکا تھا، اہلیہ ریحان چشتی %65 فیصد جھلس چکی گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں