تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان

پشاور :صوبہ خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے ماطبق اس حوالے سے محکمہ تعلیم نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے ، جس سے معلوم ہوا ہے کہ صوبے کے میدانی علاقوں میں موسم گرما کی چھٹیاں یکم جون سے 14 اگست تک ہوں گی جب کہ خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا دورانیہ یکم جولائی سے 31 جولائی تک ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں