فیس ماسک بنا فیشن، عائزہ خان کی میچنگ ماسک کے ساتھ نئی تصاویر وائرل ، دل تھام لیں

کراچی : پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی نامور اداکارہ عائزہ خان نے فیس ماسک کو بھی فیشن میں بدل دیا, میچنگ ماسک کے ساتھ کیا گیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا کی زینت بنا تو گویا مداحو ں نے دل ہی تھام لیے۔

خوبصورتی ہو اداکاری کا میدان ہو یا پھرنفیس لباس کے انتخاب کا معاملہ عائزہ خان اپنے مداحوں کےدل موہ لینے کا گر خوب جانتی ہیں۔

عائزہ کی ایسی ہی ایک خوبصورت جھلک اس وقت دیکھنے کو ملی جب وہ آج ٹی وی کی رمضان ٹرانسممیشن کی میزبان ریماخان کے شو میں شرکت کیلئےاسٹوڈیو پہنچیں۔

اس دوران عائزہ نے انصب جہانگیر کا ڈیزائن کردہ سرخ رنگ کادیدہ زیب لباس زیب تن کررکھا تھا۔ رائن تھامس کے میک اپ نے جہاں ان کی خوبصورتی کو چار چاند لگائے وہیں لباس کے ساتھ میچنگ ماسک نے سب سے زیادہ توجہ حاصل کی۔

لباس اور ماسک کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ عائزہ خان کا کہنا تھا کہ اب تمام تر کپڑوں کے ساتھ میچنگ کے فیس ماسکس کی ضرورت ہے۔

عائزہ خان کا کہنا تھا کہ اب تمام تر کپڑوں کے ساتھ میچنگ کے فیس ماسکس کی ضرورت ہے۔

شو کے دوران عائزہ نے اپنی رمضان کی مصروفیات ، سحرو افطار کی تیاری اور گھر میں گزرا وقت میزبان اور ناظرین کے ساتھ شیئر کیا۔

View this post on Instagram

Feel the silence.

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) on

اداکاری کے علاوہ عائزہ خان ماڈلنگ میں بھی نمایاں مقام رکھتی ہی۔ روائتی لباس ہوں یا عروسی جوڑے عائزہ نے پاکستان کے کئی نامور برانڈز کیلئے ریمپ پر واک کرکے لاکھوں لوگوں کی توجہ سمیٹی ہے۔

View this post on Instagram

Every new day brings a rainbow of hope.

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) on

View this post on Instagram

Eid collection 2020 by @ansabjahangirstudio

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) on

View this post on Instagram

Mehar-posh episode 2. Link in the bio.

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) on

ضرور پڑھیں   سنی دیول نے شاہ رخ خان سے 16 سالہ ناراضی پر خاموشی توڑ دی

اپنا تبصرہ بھیجیں