معروف بھارتی اداکارہ کااپنے ‘دوست ‘ کو بوسہ، تصویر وائرل ہوگئی

ممبئی : بھارت کی معروف اداکارہ جیکولین فرنینڈس سوشل میڈیا پر بہت متحرک رہتی ہیں اور اپنی مختلف سرگرمیوں کی تصاویر اوع ویڈیوز اپنے فینز کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

آج بھی انہوں نے علیٰ الصبح بنائی گئی کچھ تصاویر شیئر کیں جن میں انہیں اپنے دوست” گھوڑے” کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ تصویر میں جیکولین گھوڑے کو بوسہ دے رہی ہیں۔ تصویر کے ساتھ انہو ں نے کیپشن جمایا کہ “سیلفی کنگ، میرا صبح کے اجالے کادوست”۔

View this post on Instagram

Selfie King! My sunrise buddy 💙

A post shared by Jacqueline Fernandez (@jacquelinef143) on

اب سے چار گھنٹے قبل پوسٹ کی گئی اس تصویر کو اب تک 8لاکھ اکیاسی ہزار افراد پسند کرچکے ہیں۔

جیکولین نے اپنے دوست کے ساتھ صبح کی سیر کی کچھ اور تصاویر بھی شیئر کیں۔

View this post on Instagram

💛

A post shared by Jacqueline Fernandez (@jacquelinef143) on

ضرور پڑھیں   پریانکا چوپڑا اور نک جونس ابھی بچہ پیدا نہیں کرنا چاہتے، وجہ بھی سامنے آ گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں